لاہور(این این آئی) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی کی جانب سے حارث رؤف پر 30 فیصد جرمانہ اور صاحبزادہ فرحان کو وارننگ دینے سے متعلق فیصلے پر اپنے ردعمل میں آئی سی سی کی خاموشی پر سوال اٹھا دیا اور کہا ہے کہ بیلنسنگ ایکٹ کی وضاحت کے لیے آئی سی سی کو اور کتنا وقت چاہیے؟۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی میچ ریفری نے بھارتی کپتان سوریا کمار کو سیاسی بیان بازی پر میچ فیس کا تیس فیصد جرمانہ عائد کیا اور پھر پاکستانی کھلاڑی پر بھی جرمانہ لگادیا گیا مگر اس کا باضابطہ اعلان نہیں کیا۔یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا آئی سی سی نے بھارتی بورڈ کو خوش کرنے کے لیے حارث پر جرمانہ عائد کیا؟
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- باباکوٹ کے علاقے میں مسلح ڈاکووں اور عوام و پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک ڈکیت پکڑ لیا
- ڈیرہ مراد جمالی پولیس نے مسافر کوچ سے سپاری،پان پراگ،غیر ملکی سگریٹ اوردیگر نان کسٹم سامان برآمدکرکے کوچ کو تحویل میں لیکر ڈرائیور سمیت3افراد کو گرفتار کرلیا
- خان زمان کے بھانجے علاؤالدین مینگل انتقال کرگئے
- مسلم لیگ (ن) میں خواتین کو اہم مقام حاصل ہے اور پارٹی خواتین کی سیاسی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے مواقع فراہم کر رہی ہے،جمال شاہ کاکڑ
- مجوزہ قانون کو حتمی شکل دینے سے قبل مقامی ماہی گیروں، تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کی آراء کو خصوصی اہمیت دی جائیگی،مولانا ہدایت الرحمن بلوچ
- مقتدرہ کے اشاروں پر چلنے والی حکومت نے ملک کو بند گلی میں دھکیل دیا، مولانا عبدالرحمن رفیق
- بلوچستان قدرتی معدنیات سے مالا مال ہونے کے باوجود پسماندگی اور غربت کا شکار ہے،سینیٹر مولاناعبدالواسع
- وزیر اعلیٰ بلوچستان کاگورندر و ماشکیل میں خوارج کیخلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
- سعودی اتحادی فوج نے ریاض پر حوثیوں حملوں کے دعوے کو ’گمراہ کن‘ قرار دے دیا
- طالبان رجیم کیخلاف مسلح مزاحمت مزید تیز

