بجلی کی فراہمی کے نظام میں بہتری لانے کیلئے صرف اعلانات کافی نہیں بلکہ عملی اقدامات اور ان کے تسلسل کو یقینی بنانا ہوگا،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ بجلی کی فراہمی کے نظام میں بہتری لانے کیلئے صرف اعلانات کافی نہیں بلکہ عملی اقدامات اور ان کے تسلسل کو یقینی بنانا ہوگا۔ غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ فوری طور پر مزید پڑھیں

بلوچستان کی پائیدار ترقی کے لیے انسانی وسائل کی استعداد کار میں اضافہ بنیادی اہمیت رکھتا ہے،صوبائی وزیرخزانہ

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی کی زیر صدارت سوشو پولیٹیکل اسٹیئرنگ کمیٹی کا چوتھا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات زاہد سلیم، ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ حافظ محمد قاسم سمیت دیگر متعلقہ افسران نے مزید پڑھیں

بلوچستان کی پائیدار ترقی کے لیے انسانی وسائل کی استعداد کار میں اضافہ بنیادی اہمیت رکھتا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے انسٹی ٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ اسٹڈیز اینڈ پریکٹسز (آئی ڈی ایس پی) کی سربراہ ڈاکٹر قر العین بختیاری نے ملاقات کی ملاقات میں بلوچستان میں انسانی وسائل کی ترقی، نوجوانوں کی تعلیم و مزید پڑھیں

پاکستان اور مالدیپ کے تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہیں، سیدال خان ناصر

کوئٹہ+اسلام آباد(این این آئی)قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے مالدیپ کی پیپلز مجلس کے اسپیکر عبدالرئیم عبداللہ نے پارلیمانی وفد کے ہمراہ اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور مالدیپ کے دیرینہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں انسرجنسی نہیں، چند عناصر شناخت کی بنیاد پر علیحدگی کی سوچ کو فروغ دے رہے ہیں،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انسرجنسی نہیں، بلکہ چند عناصر شناخت کی بنیاد پر علیحدگی کی سوچ کو فروغ دے رہے ہیں۔ ایسے عناصر پاکستان کو کیک کی طرح تقسیم مزید پڑھیں

دہشت گردی کا ناسور بلوچستان کے عوام کا سب سے بڑا دشمن ہے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

اسلام آباد( رپورٹر) چیئرپرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد عناصر کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر پاک فوج، ایف سی، پولیس اور دیگر قانون نافذ مزید پڑھیں

سعودی عرب کا قومی دن پاک سعودی برادرانہ تعلقات کی تجدید کا موقع ہے، قائم مقام چیئرمین سینیٹ

کوئٹہ/اسلام آباد (این این آئی)قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے مملکت سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن مزید پڑھیں

مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود سیکریٹری جنرل مقرر

پاکستان نے مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کو پہلا سیکریٹری جنرل مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت قائم ہونے والے اتحاد کے جنرل سیکریٹریٹ مزید پڑھیں

ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، ساران تنگی میں خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک جبکہ 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔معاون وزیر مزید پڑھیں