ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی ابڑو قبائل کے دو گروپ میں مسلح تصادم کے نتیجے تین افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی وارڈ نمبر دو میں گزشتہ شب ابڑو برادری کے دو فریقین میں تنازعے پر لڑائی جھگڑے کے دوران تین افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتالمنتقل کردیا گیا پولیس نے کاروائی کرکے چار افراد کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردی۔

