سری لنکا نے پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس کی قیادت کوشل مینڈس کریں گے۔ کپتان کوشل مینڈس حالیہ دورۂ انگلینڈ میں عمدہ فارم میں نظر آئے مزید پڑھیں
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس کی قیادت کوشل مینڈس کریں گے۔ کپتان کوشل مینڈس حالیہ دورۂ انگلینڈ میں عمدہ فارم میں نظر آئے مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے اسکواڈ میں 34 سالہ بیٹر نک میڈنسن کو شامل کرلیا ہے جو تقریباً ایک دہائی بعد دوبارہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ میڈنسن نے مزید پڑھیں
پاکستان نے 20ویں ایشین گیمز ایچی ناگویا 2026 میں پہلا سلور میڈل حاصل کرلیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق گولڈ میڈل کے لیے مینز اسکواش ٹیم ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو ملائیشیا کے ہاتھوں 0-2 سے شکست ہوئی۔ پہلےمیچ میں مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ریکارڈ 406 رنز کے ہدف کے کامیاب تعاقب کے باوجود گوہاٹی کی پچ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے مزید پڑھیں
ایشین گیمز کے مینز کرکٹ ایونٹ میں پاکستان بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ نشین میں بارش کے باعث 13 اوور فی اننگز تک محدود میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یکم اکتوبر سے شروع ہونے والی بین الاقوامی سیریز کے لیے پلیئنگ کنڈیشنز میں متعدد اہم تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں۔ نئے قوانین کا مقصد وقت ضائع کرنے کی روک تھام، گیند کے مزید پڑھیں
پاکستان میں آئندہ سال جنوری میں شیڈول سہ ملکی ون ڈے سیریز کا منصوبہ تبدیل ہونے کا امکان ہے کیونکہ زمبابوے کے سیریز میں شرکت نہ کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق زمبابوے کی عدم شرکت کی مزید پڑھیں
ایشین گیمز کے کرکٹ ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور بنگلادیش جمعرات کو نشین میں مدمقابل ہوں گے۔ کوارٹر فائنل کی طرح بارش کی صورت میں اگر میچ نہ ہو سکا تو بہتر رینکنگ کی بنیاد پر پاکستان فائنل مزید پڑھیں
سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور سہ ملکی سیریز کے لیے پاکستان کی ٹیموں کا اعلان رواں ہفتے متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے مجوزہ ناموں پر ابتدائی مشاورت کی ہے۔ صاحبزادہ فرحان کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم مزید پڑھیں
پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے سوشل میڈیا پر اپنی موت سے متعلق جعلی خبر وائرل ہونے پر دلچسپ اور طنزیہ انداز میں ردعمل دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں اعظم خان اپنے دوستوں مزید پڑھیں