پاکستانی ڈرامے حقیقی زندگی میں نظر آنے لگے، طلاق کی وائرل ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی

پاکستانی ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کے کچھ مناظر حقیقی زندگی میں دہرائے گئے ہیں جہاں طلاق کی ایک وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ سوشل میڈیا پر طلاق کی وائرل ویڈیو میں جب شوہر کو مزید پڑھیں

100 ابوبکر بھی سالار سکندر کا مقابلہ نہیں کر سکتے، عمیرہ احمد

پاکستان کی معروف مصنفہ عمیرہ احمد نے اپنے مقبول ناول ’پیرِ کامل‘ کے کردار سالار سکندر اور ڈرامے ’درِ نجات‘ کے کردار ابوبکر کے درمیان کیے جانے والے موازنے پر واضح ردعمل دے دیا۔ عمیرہ احمد کے تخلیق کردہ کردار مزید پڑھیں

’کئی ممالک گھومے مگر پاکستان جیسا پیار کہیں نہیں ملا‘، امریکی راک بینڈ

امریکی راک بینڈ ’برن دی بال روم‘ نے پاکستان کا دو ہفتوں پر مشتمل دورہ مکمل کر لیا، جس کے دوران امریکی موسیقاروں نے پاکستانیوں کی مہمان نوازی کو ناقابلِ فراموش قرار دیا۔ امریکی آرٹس اینڈ میوزک اینوائے پروگرام کے مزید پڑھیں

گووندا کے ساتھ کومل رانی کی نئی رومانوی تصاویر وائرل

بالی ووڈ اداکار گووندا اور اداکارہ کومل رانی کی ایک ساتھ لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، جن پر صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں۔ وائرل ہونے والی تصاویر میں کومل رانی جامنی مزید پڑھیں

فلم ’جوش‘ کے اداکار شرد کپور کی افسوس ناک حالت دیکھ کر مداح افسردہ، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ فلم ’جوش‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھی اداکار شرد کپور کی حالیہ تصاویر سامنے آنے کے بعد مداحوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں شرد کپور انتہائی خراب حالت مزید پڑھیں

جاسوسی کردار سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے امریکی اداکار 85 سال کی عمر میں چل بسے

امریکی ٹیلی وژن کی مشہور سیریز ’مائیک ہیمر‘ میں جاسوس کا کردار ادا کرکے شہرت حاصل کرنے والے معروف اداکار اسٹیسی کیچ 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اسٹیسی کیچ مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کے گھر کو بم سے اڑانے کی ایک اور دھمکی، سیکیورٹی ٹیمیں متحرک

بھارتی شہر ممبئی میں ایک تازہ دھمکی آمیز ای میل کے بعد سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔ ای میل میں بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کے جوہو میں واقع گھر ’جلسا‘، میئر آفس اور چھترپتی شیواجی مزید پڑھیں

کینیڈین گلوکار شان مینڈس کا فلسطین سے اظہار یکجہتی، غزہ میں تشدد روکنے کا مطالبہ

معروف کینیڈین گلوکار شان مینڈس نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں جاری تشدد ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گلوکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تفصیلی پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

’بے پناہ شہرت کے باوجود وہاج علی میں غرور نہیں آیا‘، امر خان نے اداکار کی تعریف کر دی

پاکستانی اداکارہ امر خان نے ساتھی اداکار وہاج علی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے پناہ شہرت اور کامیابی کے باوجود ان کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران امر خان مزید پڑھیں