کراچی(رپورٹ اسحاق بلوچ)
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائی راؤنڈ میچز کے لئے قومی فٹبال ٹیم میانمار پہنچ گئی ۔
قومی ٹیم آج آرام کے بعد کل ٹریننگ کرے گی
پاکستان اپنا ہوم میچ دس جون کو میانمار کے شہر یانگون میں کھیلے گا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق سپہر تین بج کر تیس منٹ پر شروع ہوگا۔پاکستان کے
گروپ میں پاکستان، شام، میانمار اور افغانستان شامل ہیں
