تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ بھارتی اداکار وجے کا اہم اعلان

میرے صوبہ میں جس کے ہاں بھی بیٹی پیدا ہوگی وہ کسی بھی مذہب سے ہو وہ اپنا رجسٹریشن کروائے اس کی بچی کو سونے کی انگوٹھی فوراً ملے گی اور اس کے نام پر ایک اکاؤنٹ کھولے گا جس میں ہماری سرکار ہر ماہ رقم ٹرانسفر کرئے گی جب بچی اٹھارہ سال کی ہو جائے گی تو اس کو اس فنڈ سے پندرہ لاکھ روپے ملیں گے تا کہ وہ کسی پر بھی بوجھ نہ ہو اور اپنا مستقبل خود طے کرسکے

اپنا تبصرہ بھیجیں