خیبرپختونخوا؛ صوبائی محکموں میں تعینات لیگل ایڈوائزرز، فارسٹ اسٹینڈنگ کونسلز ڈی نوٹیفائی

خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے کے تمام انتظامی محکموں میں تعینات لیگل ایڈوائزرز اور فارسٹ اسٹینڈنگ کونسلزکو ڈی نوٹیفائی کرنےکا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ مراسلہ جاری کردیا گیا ہے اور فوری عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

‏محکمہ قانون خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام انتظامی سیکریٹریز کو جاری مراسلے میں تمام انتظامی محکموں کو لیگل ایڈوائزرز اور فارسٹ اسٹینڈنگ کونسلز فوری ڈی نوٹیفائی کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں