افغانستان سے دہشتگردی اورمنشیات اسمگلنگ کے پھیلاؤپرعالمی سطح پرتشویش بڑھ رہی ہے.
امریکی جریدہ یوریشیا ریویوکےمطابق افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال پڑوسی ممالک کیلئےبدستورتشویش کا باعث ہے.
تاجکستان کوافغانستان سے دراندازی، انتہاپسندی،منشیات اسمگلنگ اوردیگرغیرقانونی سرگرمیوں سے جڑےخطرات کا سامنا ہے.
افغانستان سےدہشتگردی پھیلنے کے خدشات کے پیش نظرروس نےتاجکستان کی افغان سرحد کومزید مضبوط بنانے کے عزم کااعادہ کیا.

