پاکستان نے آپریشن بنیان المرصوص کے بعد بھارت میں رجسٹرڈ اور بھارتی کمپنیوں کے زیرانتظام طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دی تھی۔
پاکستان نے 24 اپریل 2025 سے بھارت میں رجسٹرڈ اور بھارتی کمپنیوں کے زیرِ انتظام طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر رکھی ہیں، اور ہر ماہ ایک نوٹم کے ذریعے اس پابندی میں توسیع کی جاتی ہے۔
یہ میٹر متبادل راستوں (روٹ کی تبدیلی) کے باعث بھارتی فضائی کمپنیوں کو ہونے والے اندازاً اضافی اخراجات، جن میں زیادہ تر اضافی ایندھن، عملے کے اخراجات اور پرواز کے دورانیے میں اضافہ شامل ہے، کا لمحہ بہ لمحہ حساب لگاتا ہے۔

