بلوچستان میں مارچ 2024 سے جون 2026 تک 3,812 غیر فعال اسکول بحال

کوئٹہ: بلوچستان میں شعبہ تعلیم بہتری کی جانب گامزن ہے۔ مارچ 2024 سے جون 2026 تک 3,812 غیر فعال اسکول بحال، 14,293 نئے اساتذہ بھرتی، 22 ہزار سے زائد اساتذہ تربیت یافتہ اور 2,100 کمیونٹی اسکول قائم کیے گئے، جبکہ اسکولوں سے باہر بچوں کی تعداد میں 14 فیصد کمی آئی۔ یہ ایک روشن تعلیمی مستقبل کی جانب اہم پیش رفت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں