پاکستان میں سکھوں کو ہر طرح کی سہولتیں مہیا کی جارہی ہیں، رمیش سنگھ اروڑہ

لاہور(این این آئی)پنجاب کے صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے برطانوی پارلیمنٹ میں اے پی پی جی گروپ فار برٹش سکھس کی 20 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کیخلاف سازش کیلئے ان کے اپنے لوگ ہی کافی ہیں‘ گورنر خیبر پختونخوا

پشاور (این این آئی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف سازش کے لیے ان کے اپنے لوگ ہی کافی ہیں۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے فیصل کنڈی نے کہا کہ مزید پڑھیں

سوات واقعے میں مختلف محکموں کی کوتاہی سامنے آئی ہے: چیئرمین انسپکشن ٹیم کا عدالت میں اعتراف

پشاور(این این آئی) چیئرمین انسپکشن ٹیم سانحہ سوات نے ہائیکورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ سوات واقعے میں مختلف محکوں کی کوتاہی سامنے آئی ہے۔پشاور ہائیکورٹ میں سانحہ سوات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران متعلقہ افسران نے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے جارہے ہیں‘ وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے شہریوں کو آرام دہ اور معیاری سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے ’پیپلز ٹرین‘ چلانے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے لوگوں کے لیے بڑی مزید پڑھیں

کوئی ایسا حربہ نہیں کریں گے جس سے خیبرپختونخوا کسی بحران میں چلا جائے، عرفان صدیقی

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کوئی ایسا حربہ نہیں کریں گے جس سے خیبرپختونخوا کسی بحران میں چلا جائے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ گورنر کی مزید پڑھیں

بلوچستان‘ 4 جامعات کے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 1 ارب روپے سے زائد رقم جاری

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے کی 4 جامعات کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے 1 ارب روپے سے زائد کی رقم جاری کردی گئی۔محکمہ خزانہ بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق جامعہ بلوچستان کو 52 مزید پڑھیں

آنے والے برسوں میں صوبے کے عوام کی تقدیر بدل دیں گے،شرجیل میمن

کراچی (این این آئی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ آنے والے برسوں میں صوبے کے عوام کی تقدیر بدل دیں گے، شہروں اور دیہات میں تفریق کے خاتمے کیلیے ترقی کے نئے دروازے کھولیں گے۔صوبائی وزیر مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں پاکستان کی سربراہی، بھارت کو بدترین سفارتی شکست

نیویارک(این این آئی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کو ملنے والی سربراہی بھارت کی بدترین سفارتی شکست ثابت ہوئی ہے۔ پاکستان کی سفارتی حکمت عملی اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے مؤثر اقدامات کی عالمی سطح پر مزید پڑھیں

جنوبی اضلاع کی سڑکیں تباہ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ این ایچ اے پر برہم

پشاور(این این آئی) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ جنوبی اضلاع میں نیشنل ہائی وے کی خستہ حالی، تاخیر اور سکیورٹی کی ناقص صورتحال پر شدید برہم ہو گئے۔ہائی کورٹ میں جنوبی اضلاع کی سڑکوں کی صورتحال مزید پڑھیں

جے یو آئی پنجاب کے امیر مولانا سید محمود میاں انتقال کر گئے

لاہور(این این آئی) جمعیت علماء اسلام پنجاب کے امیر مولانا سید محمود میاں انتقال کر گئے۔مرحوم کی نماز جنازہ صبح 10 بجے جامعہ مدینہ جدید رائیونڈ روڈ میں ادا کی گئی۔جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے محمود مزید پڑھیں