ہانیہ عامر رکشے میں سواری اور عاجزانہ پیغام دینے پر تنقید کی زد میں آگئیں

اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے مداحوں کو دیا گیا ایک سبق آموز پیغام سوشل میڈیا پر غیر متوقع ردعمل کا باعث بن گیا۔ جہاں بعض صارفین نے ان کی سادگی اور عاجزی کو سراہا، وہیں متعدد افراد نے ان مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ: ’یہ زخم بھرنے میں وقت لگے گا‘ فائنل میں شکست پر میسی افسردہ

ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے ورلڈکپ فائنل میں اسپین کے ہاتھوں شکست کے بعد اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ہار کا دکھ بہت گہرا ہے اور اس زخم کو بھرنے میں وقت لگے گا۔ مزید پڑھیں

فیفا پر ارجنٹینا کی مدد کا الزام، رونالڈو کے ایک ’لائک‘ نے نئی بحث چھیڑ دی

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر ایک ویڈیو ’لائک‘ کرنے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ شائقین نے نوٹ کیا کہ رونالڈو نے انسٹاگرام پر ایک ایسی ویڈیو کو لائک کیاجس میں فیفا مزید پڑھیں

امریکی جواب میں ایران کے خلیجی ممالک پر حملوں کے دعوے، آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکروں کو آگ لگ گئی

ایران اور امریکا کے درمیان جاری فوجی کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے، امریکا کی جانب سے مسلسل دسویں رات بھی ایران پر فضائی حملوں کے بعد ایران نے خلیجی خطے میں متعدد مقامات پر جوابی کارروائیوں کا دعویٰ مزید پڑھیں

امریکی حملے جاری رہے تو آبنائے ہرمز کبھی نہیں کھلے گی، ایران کا دوٹوک اعلان

تہران: ایران نے عندیہ دیا ہے کہ جب تک امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں جاری رہیں گی اس وقت تک آبنائے ہرمز کو بحری آمدورفت کے لیے دوبارہ نہیں کھولا جائے گا۔ ایرانی نیم سرکاری خبر مزید پڑھیں

سپریم لیڈر سے روزانہ رابطہ ہوتا ہے؛ تمام فیصلے انکی ہدایات پر ہو رہے ہیں۔ ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ رابطوں میں مضبوطی اور فیصلوں میں مشاورت سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق قومی یومِ صنعت و کان کنی کی تقریب مزید پڑھیں

امریکا ایران جنگ؛ عالمی منڈی میں تیل 90 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کرگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے اوپر پہنچ گئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت مزید پڑھیں

اگر امریکا ایران پر حملہ نہ کرتا تو آج اسرائیل کا وجود تک باقی نہ رہتا؛ ٹرمپ

لبنان کے صدر جوزف عون چار روزہ دورے پر امریکا پہنچے تھے جہاں آج دورے کے آخری روز وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات بھی کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس اہم ملاقات امریکا اور لبنان مزید پڑھیں

حوثیوں کی دھمکی کے بعد سعودی تیل بردار آئل ٹینکرز راستہ تبدیل کرنے پر مجبور

یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کے اعلان کے بعد خام تیل لے جانے والے دو بڑے آئل ٹینکروں نے بحیرہ احمر میں اپنا راستہ تبدیل کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مزید پڑھیں