میانوالی،ایڈیشنل سیشن جج عیسی خیل اللہ دتہ ڈہر کی کار کو حادثہ،5افرادزخمی

میانوالی(این این آئی)میانوالی میں ایڈیشنل سیشن جج عیسیٰ خیل اللہ دتہ ڈہر کی کار کو حادثہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں ایڈیشنل سیشن جج سمیت 5افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس نے بتایا مزید پڑھیں

پاکستان نے معیشت میں بازی پلٹ دی، ایمرجنگ پاکستان، دنیا کا اعتراف

کراچی: پاکستان نے معیشت میں بازی پلٹ دی ہے اور دنیا نے ایمرجنگ پاکستان کا اعتراف کرلیا ہے، جس پر عالمی اور مقامی مالیاتی اداروں اور ریٹنگ ایجنسیز نے بھی مہر ثبت کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی مالیاتی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ،سیکرٹری داخلہ، اسٹیبلشمنٹ، چیف کمشنر کو پٹواریوں کی اسامیوں کیلئے اشتہار جاری کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ، اسٹیبلشمنٹ اور چیف کمشنر کو پٹواریوں کی اسامیوں کیلئے اشتہار جاری کرنے کی ہدایت کردی۔منگل کوعدالت میں پٹواریوں کی اسامیوں پر غیر متعلقہ افراد کے کام کرنے کے خلاف کیس مزید پڑھیں

سی پی این ای نے 2024-2025 میں صحافیوں پر حملوں اور مقدمات درج ہونے کی رپورٹ جاری کردی

آسلام اباد میں سی پی این ای کے زیر اہتمام pain of chain کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں  2024-2025 کے دوران صحافیوں پر حملوں، گرفتاریوں، اغوا اور مقدمات درج ہونے سے متعلق پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ مزید پڑھیں

ڈیفنس تشدد کیس کا متاثرہ نوجوان سامنے آگیا، واقعہ کیا ہوا؟ سب بتادیا

ڈیفنس کے علاقے اتحاد کمرشل کے قریب تشدد کا نشانہ بننے والے متاثرہ شہری اوراس کی بہن نے اپنی فیملی کے ہمراہ ڈی آئی جی ساؤتھ سے ملاقات کی۔ متاثرہ نوجوان نے انکشاف کیا کہ تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے مزید پڑھیں

بھارت؛ جنسی زیادتی کی شکار 10 سالہ بچی اسپتال کی غفلت کے باعث ہلاک

بھارتی ریاست بہار میں جنسی زیادتی کی شکار 10 سالہ بچی اسپتال کی غفلت کے باعث دم توڑ گئی جس پر ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں پیش آنے والے اس افسوسناک واقعے کے خلاف ملک مزید پڑھیں

نوجوان ہی ملک کے روشن مستقبل کی دلیل ہیں، کورکمانڈر لاہور

کور کمانڈر لاہور لیفٹننٹ جنرل فیاض حسین شاہ نے نوجوان ہی ملک کے روشن مستقبل کی دلیل ہیں، ہم سب نے مل کر وطن عزیز کو محفوظ اور مضبوط تر بنانا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کورکمانڈر لاہور کی پنجاب یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

محمد السنوار کی شہادت کے بعد حماس کا ممکنہ سربراہ کون ہوسکتا ہے؟

اسرائیل نے غزہ میں حماس کی قیادت کرنے والے محمد السنوار کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے بعد ان کے جانشین کے لیے سب مضبوط امیدوار کا نام سامنے آگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 55 سالہ عزالدین الحداد المعروف ابو صہیب مزید پڑھیں

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد اپنے قیام سے تاحال ڈینز آف فیکلٹیز سے محروم

حیدرآباد: حیدرآباد میں قائم واحد سرکاری یونیورسٹی “گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد اپنے قیام سے تاحال رئیس کلیات(ڈینز آف فیکلٹیز) کے بغیر کام کررہی ہیں اور گزشتہ 4 برس سے زائد عرصے میں اس یونیورسٹی کی تمام متعلقہ فیکلٹیز اکیڈمک سربراہوں مزید پڑھیں

ایکسپریس کے اسپورٹس ایڈیٹر سلیم خالق آئی سی سی کی ووٹنگ اکیڈمی میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی  منتھ ایوارڈ کی ووٹنگ اکیڈمی میں ’ایکسپریس ‘ کے اسپورٹس ایڈیٹر سلیم خالق کو بھی شامل کر لیا۔23 رکنی اکیڈمی میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر دوسری پاکستانی ہیں۔ مزید پڑھیں