سانچ: مہنگائی کا بڑھتا طوفان اور عوام کی مشکلات

تحریر:محمدمظہررشید چودھری (03336963372) پاکستان میں مہنگائی ایک بار پھر عوام کے لیے ایک بڑا چیلنج بن کر سامنے آئی ہے۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران قیمتوں میں ہونے والے مسلسل اضافے نے لاکھوں خاندانوں کے گھریلو بجٹ کو بری طرح مزید پڑھیں