پہلے ہی پتہ تھا معاہدہ نہیں ہوگا، ایران جنگ میں شامل ہونے کیلئے تیار ہیں، اسرائیل

اسرائیل میں ایک فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج ہائی الرٹ پر ہے اور حکومت کی جانب سے احکامات موصول ہوتے ہی ایران کے خلاف امریکی فوج کے شانہ بشانہ جنگ میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے۔ مزید پڑھیں

امریکا میں لارنس بشنوئی پر ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں فردِ جرم عائد

امریکا میں لارنس بھارتی جرائم پیشہ گروہ بشنوئی گینگ کے سربراہ لارنس بشنوئی پر ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں فردِ جرم عائد کردی گئی۔ امریکی حکام کے مطابق لارنس بشنوئی کے قریبی ساتھی ستندر جیت سنگھ المعروف گولڈی برار مزید پڑھیں

ایران، امریکا کشیدگی پر قطر اور چین متحرک، دونوں ممالک نے بڑا مطالبہ کر دیا

دوحہ / بیجنگ: ایران اور امریکا کے درمیان ایک بار پھر بڑھتی ہوئی کشیدگی پر قطر اور چین نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنے، جنگی صورتحال کو مزید بڑھنے سے روکنے اور مزید پڑھیں

آرایس ایس ایک صدی بعد بھی غیر رجسٹرڈ، ہندو انتہاپسند تنظیم کے مذموم مقاصد کیا ہیں؟

مودی کی سرپرستی میں غیررجسٹرڈ انتہاپسند ہندو تنظیم آرایس ایس کے پس پردہ مذموم عزائم سامنے آگئے۔ عالمی جریدہ دی ڈپلومیٹ نے ہندوانتہا پسند تنظیم آرایس ایس کے اوچھے ہتھکنڈے عیاں کردیے، دی ڈپلومیٹ کے مطابق بی جے پی کو مزید پڑھیں

’نیٹو اتحاد ٹوٹا تو سلامتی بھی خطرے میں پڑ جائے گی‘، ترک صدر رجب طیب اردوان

انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے نیٹو سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اتحاد کے تمام رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ باہمی یکجہتی کو برقرار رکھیں، کیونکہ مضبوط اتحاد ہی اجتماعی سلامتی کی بنیاد ہے۔ مزید پڑھیں

ایران پر آج رات دوبارہ شدید حملے کریں گے، ٹرمپ کی دھمکی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ ایران پر آج رات دوبارہ شدید حملے کریں گے۔ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں جاری نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران یوکرین کے صدر زیلنسکی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ ہماری جنگ بندی ختم ہوگئی، ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان

انقرہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران، نیٹو اور امریکا کی خارجہ پالیسی سے متعلق متعدد اہم بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ امریکی فوجی کارروائی ایران کی جانب سے کیے گئے حملوں کا جواب تھی، جبکہ ایران کو مزید پڑھیں

امریکا کو مدد دینے والے ملک کا ہر فوجی اڈہ نشانے پر ہوگا، ایران کی دھمکی

تہران: ایران کی مسلح افواج نے سخت دھمکی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی ملک، فوجی اڈہ یا مقام امریکا کو ایران پر حملہ کرنے میں سہولت فراہم کرے گا، اسے ایرانی افواج کی جانب سے ’جائز ہدف‘ مزید پڑھیں

خامنہ ای کا جسد خاکی روضۂ امام حسین پہنچا دیا گیا؛ نماز جنازہ ادا

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا جسد خاکی آج عراق کے شہروں نجف کے بعد کربلا حضرت امام حسینؑ کے روضے پر پہنچا دیا گیا جہاں لاکھوں سوگوار غم منا رہے ہیں۔ ایرانی میڈیا مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں اپنے جنگی جرائم سے توجہ ہٹانے کیلیے منفی پروپیگنڈا کر رہا ہے؛ ترکیہ

ترکیہ نے امریکا سے ایف-35 طیاروں کی خریداری پر اسرائیل کے منفی پروپیگنڈے کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزارتِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل مزید پڑھیں