کوئٹہ/کراچی (این این آئی)سابق وزیر اعلی بلوچستان و سابق سفیر میر محمد نصیر مینگل نے سردار فتح محمد محمدحسنی، سابق صوبائی وزیر میر عارف جان محمدحسنی، میر قادر جان محمدحسنی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیتکا اظہار کیا ہے۔ یہا ں جاری کردہ ایک بیان میں سابق وزیر اعلی بلوچستان نے لواحقین سے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دْعا کی ہے کہ اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی، چیف آف شمبانی، وڈیرہ غلام نبی شمبانی کی زیارت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
- وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزارکا ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری جبکہ بقایاجات کی مد میں بھی 230000 روپے ادا کروا دیئے گئے
- کوئٹہ شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برقی لائنوں کی شفٹنگ اور نئے کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو
- زیارت کچ میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ملک سیف اللہ خان کو سرکاری و فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا
- جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے،بابر خان
- شہریوں کے تحفظ پر معمور پولیس افیسران و اہلکاروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک عمل ہے،صوبائی مشیر ماحولیات
- بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے،میر یونس عزیز زہری
- زیارت واقعہ،چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل
- زیارت اور ہنہ اوڑک میں دہشتگردوں کے حملے میں بے گناہ پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی شہادت قابل مذمت ہے،چوہدری نعیم کریم
- سانچ: ٹیکس کا جال اور عام آدمی کی آزمائش

