ناصر الیون کرکٹ کلب لورلائی اور باچا خان کرکٹ کلب لورالائی کے اپنے اپنے دفتر میں اہم اجلاس منعقد ہوۓ ناصر الیون کرکٹ کلب لورالائی کے انتخابات‎

سبی(رپورٹر)ناصر الیون کرکٹ کلب لورلائی اور باچا خان کرکٹ کلب لورالائی کے اپنے اپنے دفتر میں اہم اجلاس منعقد ہوۓ ناصر الیون کرکٹ کلب لورالائی کے اجلاس میں 44ممبران نے شرکت کی جبکہ باچا خان کرکٹ کلب لورالائی کے اجلاس میں 32ممبران نے شرکت کی اجلاس کا مقصد پاکستان کرکٹ بورڈ کے 2014کے آئین کے مطابق انتخابات کرکے عہدیداروں کا انتخاب کرنا تھا تمام ممبرز نے آئین کے روح سے اپنے ووٹ کا استعمال کرکے ناصر الیوین کرکٹ کلب کے صدر کے لیے عبدالنافع٬نائب صدرشاہدخان٬ سیکریٹری ولی خان٬جوائینٹ سیکریٹری جعفرخان اور خازن محمد ریاض خان منتخب ہوۓ٬دوسری جانب باچا خان کرکٹ کلب کے صدر طاہر خان ناصر٬سیکریٹری محمدیار٬نوراللہ ناصر٬نائب صدر محمدرفیق٬جوائینٹ سیکریٹری رحمت اللہ کا انتخاب کیاگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں