یونان؛ جنگل میں ریچھ نے کوہ پیما کو گہری کھائی میں پھینک کر ہلاک کردیا

یونان میں سیاحتی مقام پر جانے والے کوہ پیماؤں میں سے ایک کا سامنا ریچھ سے ہوگیا جس کا انجام نہایت افسوسناک رہا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے جنگل میں 70 سال قبل تباہ ہونے والے طیارے مزید پڑھیں