نائب وزیراعظم کی ازبک وزیر خاجہ سے ٹیلیفونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ازبکستان کے وزیر خارجہ سیدوف بختیار ادلوویچ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان موجودہ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا، مزید پڑھیں