بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے اب پورے ملک میں احتجاج ہو گا، جسے وہ خود لیڈ کرینگے،بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے اب اسلام آباد کی کال کے بجائے پورے ملک میں احتجاج ہو گا، بانی پی ٹی آئی احتجاجی تحریک کو خود مزید پڑھیں

بھارت؛ جنسی زیادتی کی شکار 10 سالہ بچی اسپتال کی غفلت کے باعث ہلاک

بھارتی ریاست بہار میں جنسی زیادتی کی شکار 10 سالہ بچی اسپتال کی غفلت کے باعث دم توڑ گئی جس پر ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں پیش آنے والے اس افسوسناک واقعے کے خلاف ملک مزید پڑھیں

نوجوان ہی ملک کے روشن مستقبل کی دلیل ہیں، کورکمانڈر لاہور

کور کمانڈر لاہور لیفٹننٹ جنرل فیاض حسین شاہ نے نوجوان ہی ملک کے روشن مستقبل کی دلیل ہیں، ہم سب نے مل کر وطن عزیز کو محفوظ اور مضبوط تر بنانا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کورکمانڈر لاہور کی پنجاب یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

محمد السنوار کی شہادت کے بعد حماس کا ممکنہ سربراہ کون ہوسکتا ہے؟

اسرائیل نے غزہ میں حماس کی قیادت کرنے والے محمد السنوار کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے بعد ان کے جانشین کے لیے سب مضبوط امیدوار کا نام سامنے آگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 55 سالہ عزالدین الحداد المعروف ابو صہیب مزید پڑھیں

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد اپنے قیام سے تاحال ڈینز آف فیکلٹیز سے محروم

حیدرآباد: حیدرآباد میں قائم واحد سرکاری یونیورسٹی “گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد اپنے قیام سے تاحال رئیس کلیات(ڈینز آف فیکلٹیز) کے بغیر کام کررہی ہیں اور گزشتہ 4 برس سے زائد عرصے میں اس یونیورسٹی کی تمام متعلقہ فیکلٹیز اکیڈمک سربراہوں مزید پڑھیں

انڈین جنرل کا پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں طیارے مار گرائے جانے کا اعتراف

انڈین فوج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف انیل چوہان نے ہفتے کو ایک انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ حالیہ کشیدگی میں پاکستان نے انڈین طیارے مار گرائے، تاہم ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ ’یہ اہم نہیں کہ طیارے گرے، اہم ہے مزید پڑھیں

ایکسپریس کے اسپورٹس ایڈیٹر سلیم خالق آئی سی سی کی ووٹنگ اکیڈمی میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی  منتھ ایوارڈ کی ووٹنگ اکیڈمی میں ’ایکسپریس ‘ کے اسپورٹس ایڈیٹر سلیم خالق کو بھی شامل کر لیا۔23 رکنی اکیڈمی میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر دوسری پاکستانی ہیں۔ مزید پڑھیں

موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافہ: نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس والی گاڑیوں پر 50 فیصد اضافی چارجز

اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر کی موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، اضافی ٹول چارجز 15 جون 2025 سے موٹرویز پر لاگو ہوں گے۔  نئی پالیسی کے تحت نان ایم ٹیگ مزید پڑھیں

حکومت کا کراچی میں سندھ کا پہلا اسپیشل ٹیکنالوجی زون قائم کرنے کا اعلان

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ قاسم نوید قمر نے کہا ہے کہ سلیکون ویلی کے طرز پر سندھ کا پہلا اسپیشل ٹیکنالوجی زون 500 ایکڑ اراضی پر گڈاپ میں کراچی مزید پڑھیں