احمدآباد طیارہ حادثے میں بھارتی نژاد کرکٹر بھی ہلاک

احمد آباد(این این آئی)احمد آباد طیارہ حادثے میں بھارتی نژاد نوجوان کرکٹر بھی ہلاک ہوگیا۔احمد آباد طیارہ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 270 سے تجاوز کرگئی ہے تاہم حادثے کی اصل وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی جب کہ طیارے مزید پڑھیں

بی بی ایل ڈرافٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں میں بابر اعظم سے بڑا کوئی نام نہیں‘ ایرون فنچ

سڈنی (این این آئی)سابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ بی بی ایل ڈرافٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں میں بابر اعظم سے بڑا کوئی نام نہیں۔ایرون فنچ نے ٹی وی پروگرام میں پاکستانی کھلاڑیوں اور بابر اعظم کے بیٹنگ مزید پڑھیں

دنیائے کرکٹ کا انوکھا واقعہ،ایک میچ میں 3 سُپر اوور! ٹی20 میں نئی تاریخ رقم

گلاسگلو(این این آئی)نیپال، نیدرلینڈز اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان جاری سہ ملکی ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں انوکھا واقعہ دیکھنے کو ملا جہاں میچ کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے 3 سپر اوورز کروادیے گئے۔گزشتہ روز گلاسگلو کرکٹ اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

ایشیاکپ‘ سرحدی کشیدگی کے باوجود ‘بھارت’ ایونٹ میں حصہ لینے کوتیار ہوہی گیا

نئی دہلی (این این آئی)پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ہونیوالی سرحدی کشیدگی کے باوجود بھارتی ٹیم ایشیاکپ ایونٹ میں حصہ لے گی اور وہ اس کے لئے تیار ہوہی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ مزید پڑھیں

بابر اعظم کا بی بی ایل فرنچائز سڈنی سکسرز سے 10کروڑ روپے کا معاہدہ

لاہور(این این آئی)سابق کپتان بابر اعظم کے بیگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی فرنچائز سڈنی سکسرز سے معاہدے کی تفصیل سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کو بیس پرائز سے زیادہ معاوضے کی پیشکش کر مزید پڑھیں

ون ڈے میچ کی اننگز میں 34 اوورز تک 2 گیندیں استعمال ہوں گی‘ متبادل کھلاڑیوں کا نام میچ سے پہلے دینا ہوگا

دبئی(این این آئی)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے نئے قوانین کی منظوری دیدی، جس کے تحت ون ڈے میچ کی اننگز میں 34 اوورز تک 2 گیندیں استعمال ہوں گی۔آئی سی سی کے قوانین کے مطاب 35 ویں سے 50 ویں مزید پڑھیں

انگلینڈ، بھارت ٹیسٹ سیریز‘ اینڈرسن، ٹنڈولکر ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی

لندن (این این آئی)انگلینڈ اور بھارت کے درمیان اینڈرسن، ٹنڈولکر ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی کردی گئی۔کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ ٹرافی کی گرینڈ لانچنگ 14 جون کو ہونا تھی، جو طیارہ حادثے کے باعث مزید پڑھیں