قومی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ایرانی صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران عوام کے حقوق، قومی مفادات اور اپنے بنیادی اصولوں پر کسی بھی صورت پیچھے نہیں ہٹے گا اور دشمن کی جانب سے مسلط کی گئی کسی شرط مزید پڑھیں

دوحہ مذاکرات پر غیر یقینی، سعودی، دبئی اور ابوظہبی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان

ریاض: امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے باعث خلیجی ممالک کی بڑی اسٹاک مارکیٹوں میں آج کاروبار کا آغاز محتاط انداز میں ہوا جبکہ سرمایہ کار دوحہ میں متوقع سفارتی پیش رفت پر مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ کی چینی نائب صدر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

سعودی وزیر خارجہ دورہ چین پر ہیں جہاں انہوں نے چینی نائب صدر ہان ژینگ سے ملاقات کی جبکہ دونوں فریقوں نے خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دونوں مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں اسرائیل مخالف بڑا قدم، اربوں ڈالر کی فوجی امداد روکنے کی تجویز پیش

واشنگٹن: امریکی کانگریس میں اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ 3.3 ارب ڈالر کی فوجی امداد روکنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹ رکن کانگریس گریگ کاسر نے اعلان کیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

وینزویلا زلزلہ؛ 70 ہزار افراد اب بھی لاپتا ہیں؛ ہلاکتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ

وینزویلا میں 24 جون کو یکے بعد دیگرے آنے والے دو طاقتور زلزلوں کے بعد ہونے والی تباہی کی صورتحال بدستور سنگین ہے اور لاشیں ملنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا میں آنے مزید پڑھیں

فلپائن؛ آتش فشاں پھٹنے سے راکھ اور بھاپ کا 1200 میٹر بلند بادل بن گیا؛ ہولناک ویڈیوز

فلپائن کے دارالحکومت منیلا سے تقریباً 80 کلومیٹر جنوب میں واقع ٹال آتش فشاں اچانک زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے دوران نادر و نایاب مظاہر قدرت دیکھنے کو ملے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے مزید پڑھیں

امیروں کی جنت موناکو میں ارب پتی کے گھر پر پارسل بم دھماکہ، باپ اور بیٹا زخمی

فرانس کے شہر موناکو جس میں یوکرینی ارب پتی کے گھر پر پارسل بم دھماکا ہوا جس میں ارب پتی وادیم یرمولائیف اپنے 13 سالہ بیٹے اور ایک ساتھی سمیت زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی اور یوکرائنی میڈیا مزید پڑھیں

مودی کی سفارتکاری ناکام؛ متحدہ عرب امارات میں بھارتی پاسپورٹس کی فیسوں میں بڑا اضافہ

بھارتی وزیر اعظم مودی ہمیشہ سے متحدہ عرب امارات کے ساتھ اپنی دوستی اور بہتری سفارتی تعلقات کا دم بھرتے آئے ہیں جس کی قلعی کھل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں مقیم تقریباً 45 لاکھ بھارتی مزید پڑھیں

دوحہ میں امریکی وفد سے ملاقات نہیں کریں گے، صرف قطر سے بات چیت ہو رہی ہے؛ ایران

ایران نے دوحہ میں امریکی وفد کی موجودگی کے باوجود دعویٰ کیا ہے کہ مذاکرات منجمد اثاثوں پر صرف قطری حکام سے ہو رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کے مشیر خاص جیرڈ کشنر اور خصوصی مزید پڑھیں

بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل؛ ٹرمپ پر الزام عائد کرنے والی خاتون منظرِ عام سے غائب

امریکی سرمایہ کار اور جنسی جرائم کے ریکیٹ کے سرغنہ جیفری ایپسٹین سے متعلق مقدمات میں جین ڈو 4 کے نام سے شناخت رکھنے والی خاتون منظر عام سے غائب ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ خاتون وہی مزید پڑھیں