ایران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پُرتپاک استقبال؛ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہمراہ ہے

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے بیان مزید پڑھیں

پوپ لیو کا منفرد انداز، مسجد میں داخلے سے پہلے احتراماً جوتے اتار دیے

الجزائر: کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے الجزائر کے دورے کے دوران ایک جامع مسجد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مسجد میں داخل ہونے سے قبل احتراماً اپنے جوتے اتارے۔ پوپ لیو کے اس اقدام کو بین مزید پڑھیں

امریکا و اسرائیل کے حملوں سے 270 ارب ڈالر نقصان، ایران نے خلیجی ممالک سے بھی ہرجانہ مانگ لیا

تہران: ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حالیہ حملوں کے نتیجے میں ملک کو تقریباً 270 ارب ڈالرز کا بھاری نقصان پہنچا ہے۔ یہ بات ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے ایک بیان میں بتائی۔ مزید پڑھیں

ایران سے مذاکرات میں امریکا کی پوزیشن کمزور ہے، ہیلری کلنٹن کا انکشاف

واشنگٹن: امریکا کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی اور ناکام مذاکرات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اس وقت ایک ’انتہائی کمزور پوزیشن‘ میں آ چکا ہے اور اپنی مزید پڑھیں

ایران نے یورینیم افزودگی کو 5 سال کے لیے معطل کرنے کی پیشکش کی، نیو یارک ٹائمز کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جوہری پروگرام کے حوالے سے اہم پیشکش کرتے ہوئے یورینیم افزودگی کو 5 سال کے لیے معطل کرنے کی تجویز دی، تاہم امریکا نے اس تجویز کو ناکافی مزید پڑھیں

اسرائیل ترکیہ کو نئے دُشمن کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کررہا ہے، ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا کہ بڑھتے ہوئے علاقائی کشیدگی کے درمیان اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو ترکیہ کو ایک نیا دشمن قرار دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ترک سرکاری میڈیا انادولو ایجنسی کے ہیڈکوارٹر میں مزید پڑھیں

ایران معاملے پر امریکا اور چین آمنے سامنے، ناکہ بندی کو خطرناک قرار دے دیا

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ نے ایرانی بندرگاہوں پر امریکی ناکہ بندی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ’خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ اقدام‘ قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گاؤ جیاکون نے ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا، جے ڈی وینس

واشنگٹن: امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا۔ ایک بیان میں جے ڈی وینس نے مزید پڑھیں