نوجوانوں کو ڈیجیٹل معیشت سے آگاہ کرانا وقت کی ضرورت ہے،حنین ضیاء

کراچی (این این آئی) سوشل انٹرپرینیور، ڈیجیٹل مارکیٹر اور ای کامرس ماہر حنین ضیاء نے کہا ہے کہ ای کامرس پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے اورنوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل معیشت سے آگاہ کرنا مزید پڑھیں

اساتذہ بچوں کو بااعتماد قائدین بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، بلوچستان کو مصنوعی ذہانت میں حصہ ڈالنا ہوگا

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے نوجوان مستقبل کی طرف اعتماد کے ساتھ بڑھ رہے ہیں کیونکہ نیکسٹ جین بلوچستان: فیوچر اسکلز سمٹ 2025 کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر اے آئی سے چلنے والے STEAM نصاب کا باقاعدہ آغاز کیا مزید پڑھیں

پنجاب میں ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے ’مائع درختوں‘ کا تجربہ

لاہور میں محکمہ ماحولیات پنجاب کے دفتر میں پانی سے بھرے شیشے کے تین بڑے بڑے مرتبان رکھے ہیں، جن میں بہت تیزی سے چھوٹے چھوٹے بلبلے بننے کا ایک خوشنما نظارہ دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ بلبلے بنانے والے مزید پڑھیں

’لیتھیئم میٹل بیٹری‘ کی ٹیکنالوجی میں اہم پیشرف

چینی سائنس دانوں نے ایک جدید لیتھیئم میٹل بیٹری تیار کی ہے جو ٹیسلا کے الیکٹرک وہیکل کی جدید ترین بیٹری سے دُگنی مقدار میں توانائی ذخیرہ کر سکتی ہے۔ چین کی ٹیانجِن یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے بنائی مزید پڑھیں

پنجگور میں 16 روز سے پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروس معطل، عوام مشکلات کا شکار

پنجگور( این این آئی)پنجگور میں تاحال پی ٹی سی ایل کی انٹر نیٹ سروس معطل تفصیلات کے مطابق پنجگور اور ہوشاپ کے درمیان فائبر کیبل کو نقصان پہنچانے کی وجہ سے پنجگور میں گزشتہ 16 روز سے پی ٹی سی مزید پڑھیں

وزیر اعلی مریم نواز نے الیکٹرک ٹیکسی سروس کی باقاعدہ منظوری دے دی

لاہور(این این آئی)پاکستان کی تاریخ کے پہلے ای ٹیکسی سروس منصوبے سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے،پنجاب حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کے لیے 65 لاکھ تک کی فنانسنگ کا فیصلہ کرلیا،لاہور میں الیکٹرک ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے مزید پڑھیں

ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال کردی گئی

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن نے ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال کر دی۔ترجمان کے مطابق 911 سروس اس صورت میں بھی کام کرے گی جب مزید پڑھیں

پاکستان کا نیا کروز میزائل فتح چہارم، دنیا میں دھاک بٹھا دی

لاہو ر(این این آئی)وطن عزیز کے ماہرین سائنس وٹیکنالوجی نے زمین سے زمین پر 750 کلومیٹر تک مار کرنے والا نیا کروز میزائل”فتح چہارم“ایجاد کر کے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کی دھاک بٹھا دی۔یہ جدید ترین آلات و خصوصیات مزید پڑھیں