لورالائی(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی سردار یعقوب ناصر نے وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کریں صوبے میں لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کے حکومتی اقدام سے فورس اور عوام میں تشویش پیدا ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ انضمام سے صوبے کے قبائلی روایات عوامی جزبات کو ٹھیس پہنچی ہے اور اعتماد و امن و امان کو تباہ کرنے کی چال قرار دیتا ہوں انہوں نے کہا کہ لیویز فورس بلوچستان کی تاریخ قبائلی اقدار اور سماجی ڈھانچے کا حصہ ہے۔ یہ صرف ایک فورس نہیں بلکہ عوامی نمائندگی اور مقامی اعتماد کی علامت ہے۔ لیویز اہلکار چونکہ مقامی قبائل اور بستیوں سے تعلق رکھتے ہیں اس لیے عوام ان پر زیادہ اعتماد کرتے ہیں۔ ان کی مقامی روایات اور رواج سے آگاہی کی وجہ سے چھوٹے تنازعات اور مسائل جلدی حل ہو جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

