سرگودھا(این این آئی)قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب سرگودھا کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر نے کہا ہے کہ استاد کی عظمت لازوال اور بے مثال ہے جو معاشرے کا سب سے معتبر اور قابل احترام طبقہ ہیں۔زرائع کے مطابق قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر نے ٹیچرز ڈے پر اپنے پیغام میں کہا کہ اساتذہ کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے نونہالان وطن کو علم ہی نہیں دیا بلکہ انہیں اخلاقی اقدار اور روایات سے روشناس کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔شیخ نعیم طاہر نے کہا کہ اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلی کی بنیاد رکھ سکتا ہے-اس لئے طلبہ کو استاد کا مکمل احترام کرتے ہوئے اسلامی تعلیمات اور حصول علم کو مشعل راہ بنا کر اپنے روشن کو تعبیر دینا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- پاکستان امن چاہتا ہے، افغانستان کو کراس بارڈر دہشتگردی روکنا ہوگی، طلال چوہدری
- لانگ مارچ سے استحکام نہیں آتا، خوشی ہوگی کہ عمران خان رہا ہو جائیں، شرجیل میمن
- ہم امن چاہتے ہیں تاہم پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے نہیں دے سکتے، عطا تارڑ
- مزدوروں کا جبر و استحصال کے خلاف ملک کے سب سے بڑے مزدور اتحاد کے قیام کا اعلان
- صوبہ ہزارہ تحریک کا کراچی، ہری پوراور بٹگرام میں جلسوں کا اعلان
- اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی پارٹی کیخلاف 2 مقدمات الیکشن کمیشن میں مقرر
- 26 نومبر احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت دیگر کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری
- پشاور کے 462 گھرانوں کا مہنگائی سروے، 89 فیصد خاندان قرض کے سہارے زندگی گزارنے پر مجبور
- سیلز ٹیکس رولز میں بڑی ترمیم؛ خلاف ورزی کرنیوالے کاروبار ایف بی آر کے ریڈار پر
- پاکستان میں شیڈول سہ ملکی ون ڈے سیریز منسوخ ہونے کا امکان

