نیشنل پارٹی کا محکمہ ریونیو میں کرپشن اور عوام دشمن رویوں پر شدید ردِعمل

کوئٹہ(رپورٹر)نیشنل پارٹی کے صوبائی کسان سیکریٹری حاجی ملک فاروق شاہوانی نے محکمہ ریونیو میں صوباہی وزیر ریونیواور ان کے ایجنٹوں کے جاری بدترین کرپشن، لوٹ مار اور عوام دشمن رویوں پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ ریونیو اور منسٹر ریونیو کی ملی بھگت سے روزانہ کی بنیاد پر عوام سے کروڑوں روپے بٹورے جا رہے ہیں۔ یہ محکمہ عوامی خدمت کے بجائے کرپشن، رشوت اور استحصال کا گڑھ بن چکا ہے، جہاں غریب کسان اور عام شہری سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زمینوں کے ریکارڈ، انتقالات، فرد، رجسٹری اور دیگر قانونی امور کے نام پر عوام کو ذہنی اذیت اور مالی لوٹ مار کا‎

اپنا تبصرہ بھیجیں