بلوچستان کی پائیدار ترقی کے لیے انسانی وسائل کی استعداد کار میں اضافہ بنیادی اہمیت رکھتا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے انسٹی ٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ اسٹڈیز اینڈ پریکٹسز (آئی ڈی ایس پی) کی سربراہ ڈاکٹر قر العین بختیاری نے ملاقات کی ملاقات میں بلوچستان میں انسانی وسائل کی ترقی، نوجوانوں کی تعلیم و مزید پڑھیں

بلوچستان میں انسرجنسی نہیں، چند عناصر شناخت کی بنیاد پر علیحدگی کی سوچ کو فروغ دے رہے ہیں،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انسرجنسی نہیں، بلکہ چند عناصر شناخت کی بنیاد پر علیحدگی کی سوچ کو فروغ دے رہے ہیں۔ ایسے عناصر پاکستان کو کیک کی طرح تقسیم مزید پڑھیں

دہشت گردی کا ناسور بلوچستان کے عوام کا سب سے بڑا دشمن ہے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

اسلام آباد( رپورٹر) چیئرپرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد عناصر کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر پاک فوج، ایف سی، پولیس اور دیگر قانون نافذ مزید پڑھیں

تربت: آل پارٹیز کیچ کی احتجاجی ریلی میں عوام کی بھرپور شرکت، سرتاج گچکی کا اظہارِ اطمینان

کیچ (رپورٹر)نیشنل پارٹی کیچ کے ضلعی جنرل سکریٹری سرتاج گچکی نے تربت میں آل پارٹیز کے احتجاجی ریلی اور جلسہ کی کامیابی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 20 ستمبر، 2026 کو آل پارٹیز کیچ کے زیرِ اہتمام منعقد مزید پڑھیں

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان غوریزئی کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈائریکٹر جنرل صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم ای)بلوچستان جہانزیب خان غوریزئی کے والد محمد اعظم خان پٹھان، ریٹائرڈ سیکرٹری محکمہ مواصلات و تعمیرات، کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس مزید پڑھیں

بلوچستان میں انسانی المیہ جنم لے چکا، سیاسی جماعتیں مشترکہ لائحہ عمل اپنائیں، آل پارٹیز اجلاس

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیرصدارت آل پارٹیز اجلاس میں مقررین نے کہا ہے کہ صوبے میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، امن و امان مزید پڑھیں

سیوی: نیشنل پارٹی کے ضلعی جنرل سیکریٹری یار محمد بنگلزئی مبینہ طور پر اغوا، فوری بازیابی کا مطالبہ

سیوی (نامہ نگار) نیشنل پارٹی کے ضلعی جنرل سیکریٹری یار محمد بنگلزئی کو نامعلوم مسلح افراد نے ان کی زرعی زمین سے مبینہ طور پر اسلحہ کے زور پر اغوا کرلیا، واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ مزید پڑھیں

خواتین اور بچوں پر تشدد، زیادتی اور قتل کے بڑھتے واقعات پر شدید تشویش ہے۔سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

اسلام آباد( رپورٹر) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے ملک میں خواتین اور بچوں کے خلاف تشدد، زیادتی، اغوا اور قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار مزید پڑھیں

کوئٹہ صوبے کا چہرہ ہے، شہر کی ترقی،خوبصورتی بلوچستان کی شناخت سے جڑی ہے،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے حوالے سے اہم اجلاس چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی ترقی، خوبصورتی اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام جموں و کشمیر سندھ و بلوچستان زون کے تحت اجلاس کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام جموں و کشمیر سندھ و بلوچستان زون کراچی کے مختلف اضلاع اور ٹاؤنز کے عہدیداران کے اجلاس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کیا مزید پڑھیں