کوئٹہ: کلثوم نیاز بلوچ سے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات، عوامی مسائل پر تبادلۂ خیال

کوئٹہ(پورٹر) نیشنل پارٹی کے صوبائی خواتین سیکرٹری اور رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ سے انکی رہائش گاہ پر سمیع روف چیرمین اسلم بلوچ رئیس نوید مینگل الیاس مینگل یاسر بزنجو کی ملاقات کی ملاقات میں سیاسی صورتحال سمت عوامی مسائل پر بات چیت ہوئی اور اس موقع پر وسیم رضا لانگو موجود تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں