رمضان المبارک میں سندھ بھر کے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

کراچی: رمضان المبارک کے دوران سندھ بھر کے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں پرائمری، سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے اوقات کار کا اعلان کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں