غزہ پر اسرائیلی حملے، 120 فلسطینی شہید

غزہ (این این آئی)غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 120 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 120 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل نے غزہ سے دو ہلاک یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کا دعوی کیا ہے۔اسرائیل نے غزہ سے دو ہلاک یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کا دعوی کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں