امریکہ نے ایران، اسرائیل جنگ میں مداخلت کی تو بچ نہیں سکے گا،عراقی حزب اللہ بریگیڈ

بغداد(این این آئی) عراقی حزب اللہ بریگیڈ نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکہ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ میں مداخلت کی تو وہ خطے میں امریکی مفادات اور اڈوں کو نشانہ بنائیں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق پیر کو ایک بیان میں انہوں نے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کی بندش کا ذمہ دار عراقی حکومت کو بھی ٹھہرایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں