خاران (رپورٹ محمدعیسی محمدحسنی )رخشان ڈویژن کی قیام کو کئی عرصہ مکمل ھوچکی ھے لیکن خاران میں اے جی آفس نہ ہونے کی وجہ پینشنرز کو کئی مسائل کا سامنا ھے کیونکہ خاران کے پینشنرز دو اے جی آفس کے چکر کاٹتے ھیں قلات ڈویژن میں ھوتے ھوۓ آدھے ملازمین کو خضدار اور کوئیٹہ اے جی آفس سے واسطہ پڑھتا ھے جو انکے لیے ھر لحاظ سے اتنہائی تکلیف اور مشکلات کا باعث بنتے ھیں خضدار میں خاران والوں کے رھائش کے مسلے ھیں اور سفر خرچ ایک الگ مصیبت ھے اب جبکہ موقع ھے کہ خاران میں فی الفور اے جی آفس کا قیام لایا جاۓ پینشنرز نے وزیرخزانہ و معدنیات ایم پی اے خاران میر شعیب جان نوشیروانی سے مطالبہ کیا کہ خاران کے پینشنرز کے مشکلات کو مدنظر رکھتے ھوۓ فی الفور خاران میں اے جی آفس کا قیام عمل لایا جاۓ تاکہ خاران کے پینشنرز کے تکالیف اور پریشانیوں نجات حاصل کریں

