لاہور(پی این پی )گلوکار دانیال ظفر کے چیخ کر گانے کا انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔دانیال ظفر معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر کے بھائی ہیں، جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز موسیقی سے کیا۔بعد ازاں دانیال نے اداکاری کے شعبے میں بھی اپنی پہچان بنائی، ان دنوں وہ اپنی موسیقی پر کام کر رہے ہیں۔حال ہی میں دانیال ظفر کی ایک براہِ راست موسیقی کی پرفارمنس سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں وہ سیاہ لباس پہنے راک میوزک کے انداز میں گاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، تاہم ان کا گانے کا منفرد اور چیخنے والا انداز سوشل میڈیا صارفین کو کچھ خاص پسند نہیں آیا۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین نے دانیال ظفر کو تنقید کا نشانہ بنایا اور دلچسپ تبصرے بھی کیے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 14 سالہ فلسطینی لڑکا شہید، والد گرفتار
- عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، برینٹ خام تیل 92 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا
- ایران جنگ کے خاتمے کی جانب مثبت پیش رفت ہورہی ہے، قطری وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ٹرمپ کا اہم بیان
- آبنائے ہرمز میں بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دو آئل ٹینکروں میں آگ لگ گئی
- بلغاریہ میں 70 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 11 افراد ہلاک، 50 زخمی
- خلیجی ممالک کا کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ کا جدید ہیڈکوارٹر قائم کرنے کا فیصلہ
- جنگ کا خاتمہ فوجی کارروائی یا پابندیوں سے نہیں ہوگا، امریکا ہمارے مطالبات تسلیم کرے، عباس عراقچی
- ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی
- سندھ میں سیلاب متاثرین کیلیے 10 لاکھ گھروں کی تعمیر مکمل ہوگئی، شرجیل میمن
- حکومت کا نیسپاک، حیسکو اور سیپکو کے بورڈز سے متعلق اہم فیصلہ

