بھارت: حاملہ انفلوئنسر کو درخت سے باندھ کر زندہ جلانے کا ہولناک واقعہ

بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر منجیت کور مبینہ اغوا، تشدد اور زندہ جلائے جانے کے واقعے کے تقریباً دو ماہ بعد دورانِ علاج دم توڑ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منجیت کور کا انتقال مزید پڑھیں

مائیکل جیکسن کا بڑا بیٹا کئی ماہ کی خاموشی کے بعد اچانک منظرِ عام پر، مداح حیران

آنجہانی پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کے بڑے بیٹے پرنس جیکسن نے کئی ماہ بعد پہلی بار عوامی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے اپنے والد کی زندگی پر بننے والی فلم ’مائیکل‘ پر بھی خاموشی توڑ دی۔ 29 اگست کو لاس مزید پڑھیں

ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

ہمیشہ سے خیال کیا جاتا تھا کہ ہیرے بجلی پیدا کرنے کے قابل نہیں ہے، لیکن انتہائی پتلی لچکدار ہیرے کی جھلیوں نے اب ایک مضبوط الیکٹرک اثر دکھایا ہے۔ غیر متوقع دریافت ہیرے سے چلنے والے سینسر، چھوٹے توانائی مزید پڑھیں

سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس اور رجسٹریشن مراعات میں 2 سال کی توسیع

کراچی: سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس اور رجسٹریشن مراعات میں 2 سال کی توسیع کردی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں صاف، ماحول دوست اور مزید پڑھیں

ایک وزیر کے اعترافات

ڈاکٹر حسین احمد پراچہ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی جناب مصدق ملک سے کبھی ملاقات تو نہیں ہوئی مگر کبھی کبھار ان کے بیانات سننے کا موقع ضرور ملتا ہے۔ موصوف بالعموم سنجیدگی اور دلیل سے بات کرتے ہیں۔ ملک مزید پڑھیں

امریکا میں 2 بھارتی خواتین کے قتل کا ڈراپ سین؛ ہوشربا انکشافات

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کیرالہ سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین کو الگ الگ واقعے میں بیدردی سے قتل کردیا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہولناک واقعہ 28 اگست کو کیلیفورنیا کے شہر ملپٹاس میں واقع مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں ایران سے آنے والے ڈرون کی نشاندہی، سکیورٹی فورسز ہائی الرٹ

دبئی: متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اماراتی فضائیہ نے ملکی سمندری حدود کے قریب ایران سے آنے والے ایک ڈرون سے نمٹنے کی کارروائی کی ہے۔ اماراتی وزارت دفاع کے مطابق ڈرون متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں