چیف جسٹس پاکستان نے بلوچستان ہائیکورٹ میں نئے سہولت مرکز کا افتتاح کر دیا

کوئٹہ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے پیر کے روز بلوچستان ہائیکورٹ میں نئے تعمیر شدہ سہولت مرکز کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل، سپریم کورٹ اور بلوچستان مزید پڑھیں

ثالثی عدالت کا بھارت کو پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری، پن بجلی منصوبوں پر کام روکنے کا حکم

اسلام آباد: عالمی ثالثی عدالت نے پاکستان کے حق میں اور بھارت کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے سندھ طاس معاہدے کو یک طرفہ طور پر معطل رکھنے کا اقدام مسترد کردیا، عدالت نے بھارت کو ہائیڈرو الیکٹرک منصوبوں پر کام مزید پڑھیں

سانحہ پمز پر جوڈیشل انکوائری کی درخواست پر اہم پیش رفت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ پمز پر جوڈیشل انکوائری کے لیے دائر درخواست پر وزیراعظم کو پیش کی جانے والی رپورٹ اور کارروائی کی رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے وفاق کو کیس میں تفصیلی جواب جمع کرانے کا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی شادی، پی پی چیئرمین نے خود وضاحت کردی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یورپی ملک آسٹریلیا میں بات پکی اور شادی سے متعلق خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ سانحہ پمز پر پردہ ڈالنے کیلیے یہ سب تماشہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

سانحے کے بعد پمز سمیت دیگر اسپتالوں پر تاحال فائر سیفٹی انتظامات نہ ہونے پر 1 کروڑ کے جرمانے

پمز سانحے کے بعد وفاقی دارالحکومت کے اسپتالوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا اور 48 اسپتالوں و نجی مراکز پر فائر سیفٹی عملدرآمد پر 1 کروڑ کے جرمانے عائد کردیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں اسپورٹس کمپلکس کی تعمیر کیلیے 1 ہزار کنال مفت زمین دینے کا اعلان

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوباٸی رابطہ نے گراس روٹ لیول سے فٹبال کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن صوبوں کیساتھ کوارڈینیشن کو بہتر بنایا جائے اور اگلے اجلاس میں مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ اسکواڈ سے 7 کھلاڑیوں کو ریلیز کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج لارڈز ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ سے سات کھلاڑیوں کو ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ریلیز کیے جانے والے کھلاڑیوں میں محمد رضوان، امام الحق، سلمان علی آغا، علی مزید پڑھیں

گلوکارہ بلی آئلش کے بھائی نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ سے شادی کر لی

معروف امریکی گلوکارہ بلی آئلش کے بھائی اور موسیقار فنیاس اوکونل اپنی دیرینہ گرل فرینڈ، یوٹیوبر و اداکارہ کلاڈیا سولیوسکی کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ شادی کی تقریب ہفتے کے روز امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سانتا مزید پڑھیں