وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ نتائج کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا۔وفاقی وزیر مملکت برائے تعلیم وجہہ قمر نے بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کی اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کلیدی کردار کے سبب مسئلہ کشمیر کو پہلی بار جرأت سے اٹھایا گیا، چوہدری طارق فاروق

ٹیکساس(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری طارق فاروق نے کہاہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کلیدی کردار کے سبب مسئلہ کشمیر کو پہلی بار جرأت سے اٹھایا گیاہے،اوورسیز پاکستانی اپنی محنت اور محبت مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ ہماری فیملی کی طرح، کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی، علیمہ خان

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجہ سے میری کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی، وہ ہمارے وکیل ہیں اور ہماری فیملی کی طرح ہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ایوب میڈیکل کالج پر 5 لاکھ جرمانہ ختم کردیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے ایوب میڈیکل کالج پر 5 لاکھ روپے جرمانہ ختم کردیا۔منگل کوسپریم کورٹ کے جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ایوب میڈیکل کالج سے متعلق کیس کی سماعت کی۔سپریم کورٹ مزید پڑھیں

ابھی تک بارشوں میں 800 اموات،1100 افراد زخمی ہوئے،چیئرمین این ڈی ایم اے کی بریفنگ

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتایاہے کہ ملک میں مون سون بارشوں سے اب تک 800 اموات اور1100 افراد زخمی ہوئے ہیں۔منگل کوچیئرمین جنید اکبر خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

پاکستان موسمیاتی تباہی کے دہانے پر آگیا،ممکنہ خطرناہ اثرات سے سیلاب و خشک سالی کے خدشات

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان موسمیاتی تباہی کے دہانے پر آگیا،جس کے ممکنہ خطرناہ اثرات سے ملک میں سیلاب و خشک سالی کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔منگل کوپارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں پاکستان میں موسمیاتی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی فیڈرل کونسل کے ممبرالطاف قریشی انتقال کرگئے

لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی فیڈرل کونسل کے ممبرالطاف قریشی انتقال کرگئے۔ وہ طویل عرصے سے مختلف عوارض میں مبتلا تھے۔ ابتداء میں آنکھوں کے عارضے میں مبتلا ہوئے جس کی وجہ آہستہ آہستہ ان بینائی جاتی رہی اور ڈاکٹروں نے مزید پڑھیں

ڈرائیونگ ٹریننگ سینٹرز میں جدید ترین ڈرائیونگ سیمولیٹرز نصب کرنے کا عمل شروع

لاہور (این این آئی) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پنجاب ٹریفک پولیس جدید ٹیکنالوجی کی راہ پر گامزن ہے، ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کی قیادت میں ٹریفک پولیس کے ڈرائیونگ سکولز مزید پڑھیں

تاریخی عمارتوں کی بحالی قابل ستائش اقدام ہے‘چینی وفد

لاہور (این این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے تاریخی عمارتوں کی بحالی کیلئے اقدامات قابل ستائش ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چینی قونصل جنرل کے سیکنڈ ان کمانڈ آفیسر مسٹر وانگ نے اپنے خاندان کے ہمراہ پونچھ ہاؤس اور بھگت مزید پڑھیں

اکاؤنٹس میں 1ٹریلین روپے سے زائد موجود، پنجاب کو کسی قرض کی ضرورت نہیں‘ عظمیٰ بخاری

لاہور (این این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے صوبے کے قرضوں سے متعلق خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خبر جھوٹ اور غلط فہمی پر مبنی ہے اور مالیاتی معاملات مزید پڑھیں