جی سی یونیورسٹی نذیر احمد میوزک سوسائٹی کی آل پاکستان میوزک کانفرنس میں کامیابی

لاہور (این این آئی)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی نذیر احمد میوزک سوسائٹی نے آل پاکستان میوزک کانفرنس میں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر سید واجد علی ٹیم ٹرافی جیت لی۔فوک میوزک میں حماد علی نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور مزید پڑھیں

ڈوئل ڈپلومہ پروگرام کے لئے31پاکستانی طلبہ چین پہنچ گئے

لاہور(این این آئی)پنجاب کے 31طلبہ ڈوئل ڈپلومہ پروگرام کے لئے چین پہنچ گئے، یہ طلبہ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی پنجاب کے ڈوئل ڈپلومہ پروگرام کے تحت اپنی تعلیم جاری رکھیں گے،مذکورہ پروگرام تکنیکی تعلیم کے فروغ اور بین مزید پڑھیں

15پر کال کے بعد پولیس سے پہلے ڈرون جائے وقوعہ پر پہنچے گا،ٹیسٹ رن شروع

لاہور(این این آئی)سیف سٹی اتھارٹی نے پولیس ڈرونز کا پائلٹ پروجیکٹ شروع کر دیا۔ترجمان کے مطابق ابتدائی مرحلے میں ڈرونز کا ٹیسٹ رن شروع کر دیا گیا۔نئے نظام کے تحت ون فائیو کی کال پر پولیس سے پہلے ڈرون جائے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر احسن اقبال نے لیسر کلاں میں نئے،جدید ون ونڈو نادرا کاؤنٹر کا افتتاح کر دیا

نارووال(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے لیسر کلاں میں نئے،جدید ون ونڈو نادرا کاؤنٹر کا افتتاح کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ نادرا کے ویژن کے مطابق پنجاب کی400سے زائدیونین کونسلوں میں نادرا خدمات مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران کا صوفی تبسم آرٹ اکیڈمی کا دورہ

لاہور(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران لاہور ڈاکٹر اصغر مسعودی نے صوفی تبسم آرٹ اکیڈمی کا دورہ کیا، انہوں نے اردو، فارسی اور پنجابی کے مشہور شاعر صوفی غلام مصطفی تبسم کی پوتی چیئر پرسن صوفی تبسم آرٹ اکیڈمی مزید پڑھیں

ریشماں کو ستارہ امتیازاور لیجنڈز آف پاکستان کے اعزاز سے بھی نوازا گیا

لاہور(این این آئی)معروف فوک گلوکارہ ریشماں کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے، بلبلِ صحرا کے گائے گیتوں کا سحر آج بھی برقرار ہے۔گلِ صحرائی اور لمبی جدائی، معروف لوک گلوکارہ ریشماں 1947 میں راجستھان میں پیدا ہوئیں، برصغیر مزید پڑھیں

کھیل میں سیاست بالکل پسند نہیں،سیاست کو کھیلوں سے دور ہونا چاہیے، وسیم اکرم

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ سیاست کو کھیلوں سے دور ہونا چاہیے۔ایک انٹرویومیں وسیم اکرم نے کہا کہ کھیل میں سیاست مجھے بالکل پسند نہیں ہے، انہوں مزید پڑھیں

ایشیز سیریز اہم قرار، آسٹریلوی کرکٹرز بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز چھوڑنے لگے

سڈنی (این این آئی)انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز کے پیش نظر آسٹریلوی کرکٹرز بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز چھوڑنے لگے۔ ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تمام ممکنہ کھلاڑی شیفلڈ شیلڈ کا اگلا راؤنڈ کھیلیں گے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مزید پڑھیں

پاک جنوبی افریقہ ون ڈے سیریز،دونوں ٹیمیں پریکٹس،(آج)پہلا میچ کھیلا جائیگا

فیصل آباد(این این آئی) پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے سیریز کے سلسلے میں بھرپور پریکٹس کی۔ (آج)منگل کو پہلے ون ڈے میچ میں آمنے سامنے ہوں گی۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 مزید پڑھیں