اداکارہ عائزہ خان نے زندگی کی 35بہاریں دیکھ لیں

لاہور(این این آئی) نامور اداکارہ عائزہ خان نے زندگی کی 35بہاریں دیکھ لیں۔ عائزہ خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا۔عائزہ خان 15 جنوری 1991 کوپیدا ہوئی تھیں اور انہوں نے متعدد نامور ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں کردار نبھائے۔ ان کے شوہر دانش تیمور بھی شوبز کی دنیا کا مقبول نام ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں