سوررینج کان حادثہ غیر قانونی طور پر بارودی مواد کے استعمال کی وجہ سے پیش آیا

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ کے قریب کوئلہ کان کے ایک حادثے میں 34 کان کنوں کی ہلاکت کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ حادثہ غیر قانونی طور پر بارودی مواد کے استعمال کی وجہ سے پیش آیا۔ رپورٹ میں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ متاثرہ کوئلہ کان میں 16 سال کی عمر کے کان کنوں سے بھی کام لیا جا رہا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں