ٹرمپ کو بڑا سیاسی جھٹکا، مقبولیت کیریئر کی بدترین سطح 33 فیصد پر پہنچ گئی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں مزید کمی ہوگئی ہے اور شرح 33 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جو ان کے سیاسی کیریئر کی اب تک کی کم ترین سطح قرار دی جارہی ہے۔ رائٹرز کے ایک تازہ مزید پڑھیں

نیپال میں سیلابی ملبے سے کروڑوں روپے کا سونا اور نقدی برآمد

نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد ملبے تلے دبے ایک بینک سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا، نقد رقم اور اہم دستاویزات برآمد کر لی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال پولیس نے کئی گھنٹوں کی کارروائی کے مزید پڑھیں

امریکا عبوری معاہدے پر عمل کرے تو تہران بھی شرائط پر عمل در آمد کیلئے تیار ہے، ایرانی صدر پزشکیان

بشکیک: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر امریکا جون میں ہونے والے عبوری معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریوں اور وعدوں پر واپس آتا ہے تو ایران بھی فوری طور پر اسی کے مطابق جواب دے گا۔ مزید پڑھیں

مغربی بنگال کی سابق وزیراعلیٰ ممتا بینرجی کی 31 سالہ بھتیجی کی پھندا لگی لاش برآمد

کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال کی سابق وزیراعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بینرجی کی 31 سالہ بھتیجی کی پھندا لگی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں، تاہم حکام مزید پڑھیں

ڈنمارک نے دمشق میں 14 سال بعد اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا

ڈنمارک نے دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا جو تقریباً 14 سال سے بند تھا۔ افتتاح ڈنمارک کے وزیرِ خارجہ لارس لوکے راسموسن اور شام کے وزیرِ خارجہ اسعد الشیبانی کی موجودگی میں ہوا۔ ڈنمارک نے شام میں مزید پڑھیں

جنگ میں تباہ ہونے والے فوجی مراکز محفوظ مقامات پر دوبارہ قائم کردیئے, ایران کا دعویٰ

تہران: ایران کے پاسداران انقلاب کے کمانڈر کے سینئر مشیر بریگیڈیئر جنرل محمد رضا نقدی نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ جنگ کے دوران نقصان پہنچنے والے ایرانی فوجی مراکز کو زیادہ محفوظ مقامات پر دوبارہ قائم کردیا گیا ہے مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا بلدیاتی نظام میں بڑی تبدیلیوں پر غور، انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام میں بڑی تبدیلیوں پر غور کرنا شروع کردیا ہے اور اس سلسلے میں انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ صوبائی کابینہ نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت مزید پڑھیں

رجسٹریشن اور تعلیمی اسناد کو مربوط بنانے کےلیے نادرا اور وفاقی تعلیمی بورڈ کے درمیان معاہدہ

نادرا اور وفاقی تعلیمی بورڈ کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے جس کے تحت طلبہ کی رجسٹریشن اور تعلیمی اسناد کے نظام کو مربوط بنایا جائے گا۔ ڈیٹا کے باہمی تبادلے کا نظام وضع کر دیا گیا، نادرا اپنے ریکارڈ مزید پڑھیں

پانی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، سیاسی دباؤ کیلیے ہتھیار بنا لینا قابلِ قبول نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی آئندہ نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، اسے سیاسی دباؤ کے لیے ہتھیار بنا لینا قابل قبول نہیں ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں