مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل طلب عالمی تنازع کشمیریوں کو حق خودارادیت فراہم کیے بغیر مسئلے کا حل ممکن نہیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کشمیر آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنما حسن بنا نے یہاں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر کی تازہ صورتحال، کشمیری عوام کی جدوجہدِ حق خودارادیت اور خطے مزید پڑھیں

بلوچستان کے نوجوان محدود وسائل کے باوجود قومی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں،سیدال خان ناصر

کوئٹہ +اسلام آباد(این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے بیسٹ ویسٹرن پریمیئر ہوٹل اسلام آباد میں منعقدہ بین الاقوامی فٹبال فائنل میچ کی لائیو اسکریننگ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس تقریب کا اہتمام وزیرِاعظم یوتھ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، بلوچستان میں ترقیاتی تعاون اور دوطرفہ روابط کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے حکم پر کچ مانگی کے ریونیو مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے حکم پر کچ مانگی کے علاقے سے متعلق ریونیو اور اراضی کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں

بلوچستان کا مسئلہ سیاسی،حل بھی سیاسی ہے،قومی مفاہمتی پالیسی کی ضرورت ہے،شاہدخاقان عباسی، ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ

کوئٹہ(این این آئی) سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، سینیٹر جان محمد بلیدی،پنجاب کے صدر ملک ایوب اور نیشنل پارٹی کے رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ کی مزید پڑھیں

قومی میڈیا بلوچستان کو صرف کرائم نیوز تک محدود نہ رکھے، ترقی اور عوامی فلاح کے اقدامات بھی اجاگر کیے جائیں: وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قومی میڈیا چینلز کے کوئٹہ بیوروز کی بندش اور میڈیا ورکرز کی برطرفیوں پر ایک بار پھر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا ہاؤسز کے مالکان مزید پڑھیں

دہشت گردی کے ذریعے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا دشمن کی منظم سازش ہے، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دشمن کی منظم سازش ہے کہ دہشت گردی کے ذریعے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا جائے اور پھر اس کا الزام ریاست پر عائد کرکے بلوچستان میں بداعتمادی مزید پڑھیں

جیونی کے راستے فوری کھولے جائیں، شہریوں کو اجتماعی سزا نہ دی جائے: نیشنل پارٹی

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ جیونی کے علاقے پانوان میں کوسٹ گارڈ کی چیک پوسٹ پر ہونے والے دھماکے کے بعد پورے علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کی بندش نے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان،مظاہرین کے مابین مذاکرات کامیاب، بی اے مال دھرنا ختم کردیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بی اے مال کے قریب جاری دھرنے کے شرکاء اور شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ تفصیلی گفتگو کی۔ معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند کے مطابق مزید پڑھیں

دشمن قتل و غارت، بدامنی،معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث،جرائم کا الزام ریاست،ریاستی اداروں پر تھونپنے کے پروپیگنڈے میں بھی مصروف ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دشمن ایک طرف قتل و غارت، بدامنی اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث ہے تو دوسری طرف انہی جرائم کا الزام ریاست اور ریاستی اداروں پر تھونپنے مزید پڑھیں