پیٹرول کی قیمت نہ بڑھاتے تو آئی ایم ایف سے مسئلہ بنتا،علی پرویز ملک

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو آئی ایم ایف کے ساتھ مسئلہ بن جاتا۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیرپیٹرولیم نے کہاکہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت بھی دو روپے بڑھ گئی جس کی وجہ سے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑا۔علی پرویز ملک نے کہا کہ ہمیں لوگوں کی تکلیف کا پوری طرح احساس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں