کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں ڈی ایس پی (ر) اجمل خان کاسی کا ذاتی ملازم گھر سے قیمتی سامان،گاڑی اور نقدی لیکر فرار ہوگیا۔انڈسٹریل پولیس تھانہ کوئٹہ میں ریٹائرڈ ڈی ایس پی اجمل خان کاسی نے ایف آئی آر درج کرائی ہے کہ میرا ملازم محمدعرفان فلیٹ سے 2موبائل فون، ایک گاڑی، میگا روف اوردیگر قیمتی سامان لیکر فرار ہوگیا۔انڈسٹریل پولیس نے محمدعرفان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- بلوچستان اسمبلی اجلاس،دو تعلیمی اداروں کے مسودہ قوانین منظور، سرداری نظام کے خاتمے کی قرارداد نمٹا دی گئی
- وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس،بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے غیر ضروری انتظامی اخراجات کم،ادارے کی تنظیم نو کا فیصلہ
- یونیورسٹی سینیٹ کے ہر اجلاس میں یکطرفہ فیصلوں کی بجائے اجتماعی دانش،مشترکہ فیصلوں کو ہمیشہ اولیت دی ہے،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل
- سیکنڈ لیفٹیننٹ اشرف خان اسحاق زئی کی دعوتِ ولیمہ
- بلوچستان اسمبلی،اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری،مولانا ہدایت کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ
- بلوچستان کی شاہراؤں پر مسافروں کا تحفظ یقینی بنایا جائے، محفوظ آمدورفت ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر
- بلوچستان کے عوام کو امن،حقوق اور انصاف کی ضرورت ہے،مولانا ہدایت الرحمن بلوچ
- بلوچستان میں ایف ڈبلیو او کی کارکردگی ناقص رہی ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
- میر علی حسن زہری کی جانب سے حب کی عوام کو کیڈٹ کالج کا تحفہ مبارک!
- ٹرمپ کا ایران سے معاہدے یا فیصلہ کن کارروائی کا عندیہ، فوری حملہ نہ کرنے کا اعلان

