پنجگور(این این آئی) پنجگور ڈپٹی کمشنر عبدالکبیر زرکون کا دورہ ٹیچنگ اسپتال ایمرجنسی کا معائنہ کیا اور اسٹاف کی حاضریوں کو چیک کیا اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا اس موقعے پر ایم ایس ٹیچنگ اسپتال ڈاکٹر وزیر احمد بھی موجود تھے ڈپٹی کمشنر پنجگور عبدالکبیر زرکون نے اسپتال کے ایڈمنسٹریٹر اور عملہ پر زور دیا کہ وہ بلاامتیاز شہریوں کوطبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائیں انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کرینگے انہوں نے اسپتال میں صفائی کے نظام پر بھی برہمی کا اظہار کیا اور کہاکہ ایمرجنسی میں شہریوں کو کوئی شکایت نہیں ہونی چائیے ڈپٹی کمشنر اسپتال کے دورے کے موقعے پر تھلیسیما سینٹر بھی گئے اور خون کی کمی کے شکار بچوں کے لیے تھلیسیما سینٹر کے اسٹاف کے کردار کو سراہا ڈپٹی کمشنر عبدالکبیر زرکون نے کہا کہ صحت کے شعبہ سے منسلک افراد کو زمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- بے تکی باتیں: ٹرمپ کی ٹرمپ سے باتیں
- دینی مدارس نے انسانیت کو زوال گمراہی اور تاریکی کی راہوں میں بھٹکنے سے محفوظ رکھا ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق
- ہم نے تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی رینکنگ اینڈ اسکورنگ کو بہتر بنانے کیلئے روز اول سے ان پر کڑی نظر رکھی ہے،گورنربلوچستان
- مستونگ،پی ٹی آئی رہنماء سردار دودا خان شاہوانی دورشتے داروں سمیت اغواء
- کوئٹہ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی،مبینہ طور پر کالعدم تنظیم سے وابستہ خدیجہ نامی لڑکی گرفتار
- مالی سال 2026-27 بجٹ میں صوبے کی تمام جیلوں کی مرمت و دیکھ بھال کیلئے 33 کروڑ مختص کیے جارہے ہیں،آئی جی جیل خانہ جات
- وزیر اعلیٰ بلوچستان کا منفرد اقدام 45 بار نوکری کیلئے درخواست دینے والے نوجوان کو براہ راست کال پر ملازمت کی نوید دیدی
- بلوچستان میں تبدیلی کی خواہش رکھنے والے شوق پورا کر لیں،میر سرفراز بگٹی
- لاہور تعلیمی بورڈ فزکس کا پرچہ، نقل کرتے 3 اُمیدوارپکڑے گئے
- وفاقی حکومت کا درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ

