کوئٹہ(این این آئی) وڈھ کے علاقے سے ویگن کومسافروں سمیت اغواکرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وڈھ کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک ویگن کو مسافروں سمیت اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام کی طرف لیکرفرار ہوگئے۔ مقامی انتظامیہ مزید کارروائی کررہی ہے۔دریں اثناء ٹرانسپورٹرز نے واقعہ کے خلاف کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو احتجاجاً بند کردیا جس کی وجہ سے سڑک کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لمبی لائنیں لگ گئیں اور مسافروں کو شدید گرمی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے
- جے ڈی وینس کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی حمایت سے انکار، لاتعلق رہنے کا اعلان کردیا
- سعودی عرب اور حوثیوں نے ایرانی ثالثی کی پیشکش کا جواب نہیں دیا، عباس عراقچی
- روس سے معاہدہ کرو، جنگ ختم کرنے کا وقت آگیا، ٹرمپ کا یوکرین کو واضح پیغام
- افغانستان میں طالبان کی سخت پالیسیوں سے تعلیم یافتہ طبقہ شدید معاشی بحران کا شکار
- حوثیوں نے مدینہ منورہ کی جانب ڈرون بھیجنے کی تردید کردی
- ہمارے لیے پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا ضروری ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
- امریکا دھمکیاں بھی دے اور مذاکرات بھی چاہے، یہ قابلِ قبول نہیں، ایرانی صدر
- تہران پر دباؤ بڑھانے کے لیے امریکا متحرک، عراق نے ایران کی اہم سرحدی گزرگاہ بند کردی
- بدر مفاہمتی یادداشت؛ پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے

