ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی)جھل مگسی کے علاقے میں نامعلوم ڈاکو اسلحہ کے زور پر 28لاکھ روپے چھین کرفرار ہوگئے۔لیویز کے مطابق جھل مگسی کے علاقے سوئے جاکے مقام پر نامعلوم مسلح ڈاکووں نے ایک غیر سرکاری این جی او کے عملے سے 28لاکھ روپے نقدی چھین لی اور فرار ہوگئے لیویز نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے
- جے ڈی وینس کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی حمایت سے انکار، لاتعلق رہنے کا اعلان کردیا
- سعودی عرب اور حوثیوں نے ایرانی ثالثی کی پیشکش کا جواب نہیں دیا، عباس عراقچی
- روس سے معاہدہ کرو، جنگ ختم کرنے کا وقت آگیا، ٹرمپ کا یوکرین کو واضح پیغام
- افغانستان میں طالبان کی سخت پالیسیوں سے تعلیم یافتہ طبقہ شدید معاشی بحران کا شکار
- حوثیوں نے مدینہ منورہ کی جانب ڈرون بھیجنے کی تردید کردی
- ہمارے لیے پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا ضروری ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
- امریکا دھمکیاں بھی دے اور مذاکرات بھی چاہے، یہ قابلِ قبول نہیں، ایرانی صدر
- تہران پر دباؤ بڑھانے کے لیے امریکا متحرک، عراق نے ایران کی اہم سرحدی گزرگاہ بند کردی
- بدر مفاہمتی یادداشت؛ پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے

