کوئٹہ(این این آئی) شہید میر عطاء الرحمن مینگل کے فرزند سیاسی و قبائلی رہنما میر مْطیع الرحمن مینگل نے کہا ہے کہ حق پرستوں اور باطل پرستوں کے مابین عزیمت کا سفر ہمیشہ سے قائم رہا ہے ہماری بنیاد اور اساس واضح ہے ہم اس سرزمین کو طاغوتی ایجنڈوں کی آماجگاہ بننے نہیں دینگے۔یہاں جاری کردہ ایک بیان میں میر مْطیع الرحمن مینگل نے کہا ہے کہ علمی فِکری، نظریاتی و سیاسی جدوجہد اور قربانیوں کی غیر معمولی داستانیں ہمارے لئے مشعل راہ ہے قربانیوں اور جدوجہد کا یہ تسلسل میر شفیق الرحمن مینگل کی قیادت اور رہبری میں جاری رہے گا ہزاروں لاکھوں افراد حق کی تحریک سے جْڑ چْکے ہیں یہ قافلہ جانب منزل مستحکم اور رواں دواں ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- گرتی تیل قیمتوں کا فائدہ عوام تک نہیں پہنچ رہا، حکومت پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کا مکمل،شفاف حساب عوام کے سامنے لائے،سینیٹر محمد عبدالقادر
- پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی کی نئی تاریخ رقم کر دی ہے،میر عبید اللہ گورگیج
- زندگی کے گنجلک لمحات اور معاشرتی حقیقتیں
- رینجرز کے نڈر جوانوں نے کمال پیشہ ورانہ مہارت سے دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری
- رینجرز ہیڈکوارٹرز پر حملہ بزدل دشمنوں کی کارروائی ہے۔ میر علی حسن زہری
- بیٹیوں کی زمین
- مذہب، قانون اور جذبات
- پیپر چیکنگ پالیسی تبدیل، عارضی اساتذہ بھی امتحانی ڈیوٹی کے اہل قرار
- مالی سال کے آخری ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب 48 کروڑ ڈالر سے زائد ہوگئے
- واٹس ایپ کے یوزرنیم فیچر میں اہم پیشرفت

