صحبت پور: گرفتاریاں، پولیس کی بڑی کاروائی

صحبت پور (نامہ نگار ) انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان و ڈی آئی جی نصیرآباد رینج ، ایس ایس پی لیفٹیننٹ ریٹائرڈ ذیشان علی کی خصوصی ہدایات پر DSP/SDPO صحبت پور عابد علی بگٹی SHO پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی عبدالباقی کھوسہ اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان عیدن ولد شفیع محمد، محمد رحیم ولد خان محمد قوم کورار کو مقدمہ نمبر 36/25 بجرم نمبر 380-457-34 ت پ میں نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے . مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں